نرسوں کا آج عالمی دن، مختلف ہسپتالوں  میں تقریبات کی تیاریاں مکمل

نرسوں کا آج عالمی دن، مختلف ہسپتالوں  میں تقریبات کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کوٹ ادو، خانیوال(تحصیل رپورٹر،نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن آج منایا جائے گا(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
، اس دن کو منانے کا مقصد عوام الناس میں نرسنگ کے شعبے کی انسانیت کے لئے خدمات کا شعور بیدار کرنا اور ان کی خدمات کو سراہنا ہے،نرسنگ کے مقدس پیشے کی بنیاد ایک اطالوی خاتون فلورنس نائیٹ اینجل نے1860 میں رکھی تھی، نرسوں کا عالمی دن اسی عظیم خاتون کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کے یوم پیدائش پر ہر سال منایا جاتا ہے، لیکن اس سال دنیا بھرمیں کورونا کی وبا کے باعث نرسنگ کے شعبے سے وابستہ افراد انسانی خدمت کی روشن مثال بن کر یہ دن منا رہے ہیں۔
تیاریاں مکمل