بہاولپور، درجہ حرارت46سینٹی گریڈ تک  جانیکا امکان، محکمہ موسمیات کی رپورٹ

بہاولپور، درجہ حرارت46سینٹی گریڈ تک  جانیکا امکان، محکمہ موسمیات کی رپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بہاولپور(نامہ نگار) بہاولپورسورج قہر ڈھانے لگا  درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا چندروز میں درجہ حرارت(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
 46 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کاامکان، تفصیل کے مطابق بہاولپورمیں درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ذرائع کے مطابق اگلے چندروز تک موسم انتہائی گرم رہنے کااوردرجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کاامکان ہے۔
رپورٹ