بستی ملوک، وارداتوں میں اضافہ، پولیس غائب

بستی ملوک، وارداتوں میں اضافہ، پولیس غائب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بستی ملوک(نمائندہ پاکستان) تھانہ بستی ملوک کے علاقہ  محلہ (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
غوثیہ میں سی ڈی موٹر سائیکل نمبر LDk 4321 ماڈل 19 رنگ سرخ موٹرسائکل مالک نئیر رشید ولد رشید نے  گلی میں کھڑی تھوڑی دیر بعد موٹرسائیکل غائب تھی دن دیہاڑے موٹرسائیکل  چوری کی واردات کی اطلاع  15پر پولیس کو دی گئی تو تھانہ بستی ملوک کی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ایک ہی محلے میں  دو دن میں تین شہری موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھے 2دن قبل شہریوں نے ایک اسی محلے سے ایک موٹرسائیکل چور کو موقع پر پکڑ بھی لیا تھا اور تھانہ بستی ملوک کے حوالے کیا تھا جس نے اس سے قبل 2مزید موٹرسائیکل چوری کی واداتیں تسلیم بھی کیا تھا لیکن پولیس خالی کاغذی کاروائی تک محدود ہے عید پر موٹرسائیکل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہری پریشان ہے۔
پولیس غائب