ٹرین حادثات کی روک  تھام کیلئے اقدامات شروع

ٹرین حادثات کی روک  تھام کیلئے اقدامات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (سٹی رپورٹر)   ڈی ایس ریلوے ملتان نوید مبشر کی ہدایات(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)
 پر پی ڈبلیو آئی، ٹریفک  انسپکٹرز، سگنل انسپکٹرز کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں انسپکٹرز مال بردار ٹرینوں کے انجن کے ذریعے ٹرین حادثات کی روک تمام کے لئے سگنل سسٹم، لیول کرسنگ، اور ریلوے ٹریک کا خصوصی معائنے کرکے ڈی ایس ریلوے کو رپورٹ پیش کریں گے ادھر عید تعطیلات کے دوران افسران کو فیلڈ میں رہتے ہوئے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ مسافر اور مال بردار ٹرینوں کی بلا تعطل آمد و رفت کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔
اقدامات شروع