پنجاب میں چالانوں پر پابندی، ٹریفک  پولیس اور دیگر محکموں کو مراسلہ روانہ

پنجاب میں چالانوں پر پابندی، ٹریفک  پولیس اور دیگر محکموں کو مراسلہ روانہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں کوہدایت کی ہے کہ ٓاج سے عیدالفطر تک گاڑیوں کے چالانوں پرصوبہ بھرمیں پابندی عائدکردی ہے ذرائع کے مطابق عوام الناس کی سہولت کے پیش نظرسنگین ٹریفک وائلیشن کے علاوہ ہرقسم کے چالانوں پرپابندی لگادی ہے اورکسی قسم کی غفلت برتنے سے بھی منع کیاہے حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے ٹریفک پولیس سمیت دیگرمتعلقہ محکموں کوآگاہ کردیاہے۔

مراسلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -