صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کا ڈسٹرکٹ  جیل کا دورہ، قیدیوں میں عید گفٹ تقسیم

صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کا ڈسٹرکٹ  جیل کا دورہ، قیدیوں میں عید ...

  

  ملتان (  خصو صی رپورٹر  )ملتان صوبائی زیر توانائی پنجاب(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

 ڈاکٹر مک اختر نے ڈی آئی جی  جیل خانہ جات چوہدری محسن رفیق کے ہمراہ   ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ  کیا وزیر توانائی نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار  کی ہدایت پر  قیدیوں  میں  عید  کے تحائف تقسیم کیے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب جیل میں قید افراد کو ہر ممکن سہولیات دینے کی کوشش کررہی ہے جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے تاکہ پینے کا صاف پانی میسر ہو جیلوں کو گرین اور سرسبزبنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جارہے ہیں اس سلسلے میں صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے ڈسٹرکٹ جیل میں سرسبزپنجاب مہم کے سلسلے میں پودہ بھی لگایا اور قیدیوں کے  لیے  نیک تمناں  کا  اظہار  کیا اختتام پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی سے قیدیوں میں عید کے حوالیسے تحائف تقسیم کئے۔

عید گفٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -