ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گرد آلو  آندھی،بارش کا بھی امکان، محکمہ موسمیات

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گرد آلو  آندھی،بارش کا بھی امکان، محکمہ موسمیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (  نیوز  رپورٹر  )  ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں گزشتہ رات گرد آلود آندھی کی وجہ سے آم کے باغات(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
 شدید متاثر ہوے،آندھی کی رفتار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود آندھی کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔آندھی کی وجہ سے موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔
آندھی