عید: گلی محلوں میں گداگر بچوں کی یلغار

عید: گلی محلوں میں گداگر بچوں کی یلغار

  

ملتان (سٹی رپورٹر) عید کی آمد کے ساتھ ہی ملتان کے بازاروں،(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

گلی محلوں میں چھوٹے چھوٹے بچے بھی بھیک مانگتے نظر آتے ہیں اس حوالے سے سرکاری اداروں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے جبکہ غیر سرکاری ادارے بھی اس حوالے سے کوئی کردار ادا کرتے نظر نہیں آتے عوامی حلقوں نے حکومت سے گداگر بچوں کو تحویل میں لیکر کارآمد بچے بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

بچے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -