چمکنی،بنک کی خونی ڈکیتی کے ملزمان کے قبضہ سے 2کروڑ برآمد

چمکنی،بنک کی خونی ڈکیتی کے ملزمان کے قبضہ سے 2کروڑ برآمد

  

 پشاور(کرائم رپورٹر)چمکنی پولیس سٹیشن کی حدود سٹی ہو م میں خو نی بینک ڈکیتی کی واردات میں ملوث سات ملزمو ں کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے 2کروڑ 28لاکھ رو پے، دو عدد مو ٹر کا ریں، دو عدد مو ٹر سا ئیکلیں اور اسلحہ بر آمد کر لیا گیا ملزما ن چمکنی خو نی بینک ڈکیتی سمیت ضلع خیبر، کو ہا ٹ، نو شہرہ اور پشاور کے بینکو ں میں ڈکیتی کی وارداتیں کر چکے ہیں ڈکیت  گروہ کے سا تھیو ں میں دو سا تھیوں کا تعلق دہشتگر د تنظیمو ں سے بتایا جا رہا ہے ۔ گزشتہ روز کیپیٹل سٹی پولیس پشاور عبا س احسن، اور پی او مر دان یا سین فا روق اور آر پی او کو ہاٹ ظفر علی خان کا مشتر کہ پر یس کا نفر س کر تے ہوئے بتایا کہ خیبر پختو نخوا پولیس نے صوبہ بھر میں سرگرم خطر ناک بینک ڈکیت گرو ہ کیسا تھ اورکان کو گرفتار کر لیا گیا ملزمو ں کا تعلق خطر ناک بینک ڈکیت گر وہ سے ہے جو صو بہ بھر میں بینک ڈکیتیا ں کر تے ہیں انہو ں نے بتایا کہ ملزما ن نے ضلع کو ہا ٹ، ضلع خیبر کے علا قے باڑہ، پشاور کے نو احی علا قے بڈ ھ بیر،چمکنی، اور نو شہرہ کے علا قو ں میں واقع بینک میں ڈکیتیا ں کر چکے ہیں انہو ں نے بتایا کہ ملزما ن نے چمکنی پولیس سٹیشن کی حدود نیو ٹی ہو م میں واقع بینک آف خیبر میں گھر کر سیکیو رٹی گارڈ گو یر غما ل بنا دیا اور بینک سے 83لاکھ رو پے چھین لئے جبکہ مزاحمت کر نے پر بینک منجیر کو قتل اور کیشئر کو زخمی کر کے بینک میں لیڈیز کپڑے اور نقا ب کر کے فرار ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور نے بتایا کہ ملزما ن نے 8دسمبر کو کو ہاٹ بینک میں ڈکیتی کیدوران 15لاکھ رو پے لو ٹ لئے جبکہ 21جنو ری کو اے بی ایل بینک سے 65لاکھ، رو پے، تین فروری کو بڈھ بیر میں ایم سی بی بینک میں ڈکیتی کی کو شش کی تھی اور اسی طر ح 21اپر یل 2021کو ضلع خیبر کے علا قے باڑہ بینک سے 48لاکھ رو پے جبکہ 6مئی کو ضلع نو شہر ہ کے تحصیل پبی میں ملزمو ں نے بینک سے دو کروڑ دس لا کھ رو پے چھین لئے واردات کے بعد پولیس نے ملزمو ں پر فائر نگ کی جسکے نتیجے میں ایک ملزم زخمی ہو ا جسکی نعش اگلے صبح اراضیا ت سے بر آمد ہو ئی۔ سی سی پی او پشاور نے بتایا کہ ملزمو ں کے قبضے سے دو کروڑ 28لاکھ رو پے، دو مو ٹر کاریں، دو عدد مو ٹر سا ئیکلیں اور اسلحہ بر آمد کر لیا گیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -