سابق ایم پی اے حاجی بہادر خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

سابق ایم پی اے حاجی بہادر خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  

صوابی(بیورورپورٹ)ضلع صوابی کے سیاسی سماجی و فلاحی و صنعت کار کارکن اور سابقہ ایم پی اے حاجی جان بہادر خان آف شیوہ کا زوجہ  وفات پا چکی ہے۔نماز جنازہ منگل کی شام ان کے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی۔جب کہ رسم قل اپنی آبائی گاوں شیوہ محلہ صولے میں ادا کی جائے گی۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -