وہاڑی میں انتظامیہ کا آپریشن 114گراں فروشوں کوجرمانے

وہاڑی میں انتظامیہ کا آپریشن 114گراں فروشوں کوجرمانے

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی) حکومتی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں انتظامیہ کی جانب سے گرانفروشوں (بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا ایک دن میں 114گرانفروشوں کو 2لاکھ روپے سے زائد جرمانے کئے گئے ڈپٹی کمشنر مبین الٰہی کے مطابق 26پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع بھر میں مہنگا گوشت سمیت دیگر اشیاء فراہم کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کیں گئیں اور 114گرانفروشوں کو دو لاکھ روپے سے زائد جرمانے کئے گئے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ عوام کو مقررہ قیمتوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی اولین ترجیح ہے کسی کو بھی ناجائز منافع خوری نہیں کرنے دیں گے اس سلسلہ میں دوکاندار ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فیلڈ میں موجود رہیں گے۔

جرمانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -