چمکنی کی خونی بنک ڈکیتی کے ملزمان کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش

چمکنی کی خونی بنک ڈکیتی کے ملزمان کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش

  

پشاور(کرائم رپورٹر)چمکنی خو نی بینک ڈکیتی کے واردات میں ملو ث سمیت دیگر بینک ڈکیتو ں میں ملوث گرفتار ملزمو ں کی ابتدائی تحقیقا تی رپو رٹ پیش کر دی گئی۔ پولیس کی جانب سے پیش کی جانے ولای ابتدائی تحقیقا تی رپو رٹ کے مطابق چمکنی کے علا قے میں واقع خیبر بینک میں ہو نے والی خو نی بینک ڈکیتی کے واردات میں ملو ث ملزما ن رینٹ اے کا ر میں آ ئے تھے بینک کے اندر منجیر کو قتل اور کیشئر کو زخمی کر کے بینک سے 83لاکھ رو پے چھین لئے اور بینک سے جاتے ہو ئے خوا تین کی کپڑے پہن کر بر قعہ آڑ کر بینک سے نکلے تھے  ملزما ن نے اس سے قبل بڈھ بیر، باڑہ، کو ہاٹ اور پبی میں بھی بینک ڈکیتی کی وارداتو ں کا اعترا ف کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمو ں میں دو ملزما ن دہشتگر د تنظیمو ں کیلئے بھی کا م کر چکے ہیں اور ان سے تعلق رکھنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -