پرانی دشمنی، مسلح افراد کا شہری کے گھر حملہ ہوائی فائرنگ، تشدد، قانونی کارروائی شروع

پرانی دشمنی، مسلح افراد کا شہری کے گھر حملہ ہوائی فائرنگ، تشدد، قانونی ...

  

 ملتان (  خصو صی رپورٹر  ) پرانی دشمنی کی رنجش پر مسلح ملزمان کا شہری کے گھرپر دھاوا،ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

 تشدد کا نشانہ بنانے کیبعد فرار ہوگئے،پولیس نیموقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔تفصیل کیمطابق تھانہ شاہ رکن عالم کیعلاقے محلہ شریف پورہ ملزم نفیس اپنے تین نامعلوم ساتھیون کیہمراہ ارشد کیگھر پر حملہ آور ہوا ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گھر کا دروازہ توڑ دیا اور ارشد کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے،واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر پسٹل کیتین چلیدہ خول قبضے میں لیکر فرار ہونیوالے ملزمان کیخلاف کارروائی شروع کردی ہے،پولیس کیمطابق معاملہ پرانی دشمنی کا ہے ملزمان کیساتھ ارشد کا پہلے بھی لڑائی جھگڑے کیواقعات ہوچکے ہیں۔

کارروائی شروع 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -