پنجاب، ون ویلنگ کرنے والوں  کی گرفتاری کا حکم، ٹیمیں تیار

پنجاب، ون ویلنگ کرنے والوں  کی گرفتاری کا حکم، ٹیمیں تیار

  

  خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے محکمہ پولیس (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

پنجاب اورٹریفک پولیس حکام کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ ون ویلنگ کرنے والے منچلے نوجوانوں کیخلا ف گرینڈآپریشن کریں اوراس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی نہ برتی جائے ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں کی موٹرسائیکلیں تھانوں میں بندکرنے کے ساتھ ساتھ مقدمات کااندراج بھی کیاجائے اس سلسلہ میں محکمہ پولیس پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھرکے پولیس افسران کوکارروائی کرنے کے لیے احکامات جاری کردئیے ہیں جس پرضلعی پولیس نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -