نوشہرہ،داخلی وخارجی راستوں پر سیاحوں کیلئے پینا فلیکس آیزاں 

نوشہرہ،داخلی وخارجی راستوں پر سیاحوں کیلئے پینا فلیکس آیزاں 

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ میں عوام اور  سیاح کی آگاہی کے لئے ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پینافلیکسس آویزاں۔ضلع بھر کے مختلف پوائنٹس پر پولیس کی نگرانی میں ناکہ بندیاں بھی قائم۔ملک میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت کی سیاحتی مقامات کے بندش کے حوالے سے جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن Mir Reza Ozgen کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی خان کی نگرانی میں ٹی ائم ائے نوشہرہ, جہانگیرہ اور پبی کے تعاون سے عوام / سیاح کی آگاہی کے لئے ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پینافلیکسس آویزاں کئے۔اس کا مقصد عوام کو حکومتی احکامات سے آگاہ کرنا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -