ڈبلیو ایچ اونے کورونا کی بھارتی قسم کو عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دیدیا

ڈبلیو ایچ اونے کورونا کی بھارتی قسم کو عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دیدیا

  

جینوا(آئی این پی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے کورونا کی بھارتی قسم کو عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دے دیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاچی نے مودی سرکار سے ہٹ دھرمی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا  ہے،انتھونی فاچی کا کہنا تھا کہ بھارت ملک بھر میں لاک ڈاؤن اورلوگوں کو ویکسین فراہم کرے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک ہی روز میں مزید 3ہزار 800اموات ہوئیں جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد اڑھائی لاکھ سے بھی زائد ہوگئی

ڈبلیو ایچ او

مزید :

صفحہ اول -