آذربائیجان سٹوڈنٹ المپک فٹ سال ٹیم جون میں پاکستان آئیگی

     آذربائیجان سٹوڈنٹ المپک فٹ سال ٹیم جون میں پاکستان آئیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(این این آئی)آذربائیجان سٹوڈنٹ المپک فٹ سال ٹیم جون میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ سٹوڈنٹ اولمپک فٹ سال ٹیم کے ساتھ تین میچوں کی سیریز کھیلے گی پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک فٹ سال ٹیم کے چناؤ کے سلسلے تین روزہ ٹرائلز ہونگے۔مئی میں منعقد ہوں گے۔ کے تیسرے ہفتے اسلام آباد اور کراچی میں منعقد ہونگے، ٹرائلز کے دوران اچھی کارکردگی دکھانے والے 20 کھلاڑیوں کا انتخاب تربیتی کیمپ کیلئے کیاجائے گا اور ان کھلاڑیوں کو پندہ روز تک تربیتی کیمپ تربیت دی جائے گی اور جون کے دوسرے ہفتے 12 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز اپریل میں ہونے تھے لیکن کرونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث یہ ٹرائلز اب مئی کے تیسرے ہفتے ہونگے۔