ملک کے لئے کھیلنا باعث اعزاز سمجھتی ہوں، ماریہ شرا پووا

ملک کے لئے کھیلنا باعث اعزاز سمجھتی ہوں، ماریہ شرا پووا

  

 ماسکو(نیٹ نیوز) روس کی نامور ٹینس سٹار ماریہ شرا پووا نے کہا کہ ملک کے لئے کھیلنا میرے لئے باعث اعزاز تھااور میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ اپنے ملک کے لئے کامیابیاں سمیٹ سکوں جس میں کامیابی حاصل ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ کیرئیر میں کھیل کر بہت انجوائے کیا اور کھیل سے دو رہونے کے باوجود بھی میں کھلاڑیوں کی تربیت کرنے میں مصروف ہوں ماریہ نے مزید کہا کہ ملک میں کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے اور میری خواہش ہے کہ جس طرح سے میں نے اس کھیل میں ملک کا نام روشن کیا ہے دیگر کھلاڑی بھی اس حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -