پاکستان فزیکل ایجوکیشن و سپورٹس ایکسپرٹس کی کمیٹی تشکیل

پاکستان فزیکل ایجوکیشن و سپورٹس ایکسپرٹس کی کمیٹی تشکیل

  

 اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف فزیکل ایجو کیشن اینڈ سپورٹس نے فیصل فیاض کی سربراہی میں پاکستان فزیکل ایجوکیشن و سپورٹس ایکسپرٹس کی کمیٹی تشکیل دیدی، کمیٹی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر نزیر، نائب صدور مس نثار فاطمہ، محمد فاروق اور حافظ محمد سعید، ایگزیکٹو سیکرٹری، عبدالرحیم راجپوت، جوائنٹ سیکرٹری، عقیل اصغر، فنانس سیکرٹری مبشر عباس، میڈیا سیکرٹریز سید محمدمرتضی، محمد شہباز باجوہ اور حکیم حنیف علی ہونگے جبکہ مجلس عاملہ میں محمد عدنان اور وسیم حیدر شامل ہیں۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -