لاہور میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار ہوگیا
لاہور میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار ہوگیا

  

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، گرمی کی شدت میں بھی کمی آگئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورکے مختلف علاقوں میں بارش سے نا صرف موسم خوشگوار ہو گیا ہے بلکہ سیاہ بادلوں نے سورج کی کرنوں کو چھپا لیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورمیں مزید چار دن تک بارشوں کا امکان ہے۔

مزید :

قومی -