امریکی فوج نے ہلمند بیس افغان فوج کے حوالے کر دی، اہم پیش رفت

امریکی فوج نے ہلمند بیس افغان فوج کے حوالے کر دی، اہم پیش رفت
امریکی فوج نے ہلمند بیس افغان فوج کے حوالے کر دی، اہم پیش رفت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ویب ڈیسک) امریکی فوج نے ہلمند میں فوجی بیس افغان فوج کے حوالے کر دی۔

جیو نیوز کے مطابق امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے اور کام 12 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔

یاد رہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے 11 ستمبر تک امریکی افواج کے افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان کر رکھا ہے۔