مرتضیٰ وہاب نے عوام کو عید کی پیشگی مبارکباد کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

مرتضیٰ وہاب نے عوام کو عید کی پیشگی مبارکباد کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا
مرتضیٰ وہاب نے عوام کو عید کی پیشگی مبارکباد کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے عوام کوعید کی پیشگی مبارک باد دینے کے لئے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ خوشیوں کے اس موقع کو ایک دوسرے کے تحفظ کےساتھ منائیں ۔
تفصیلات کے مطابق سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ پوری امت مسلمہ بالخصوص وادی مہران اور پاک سرزمین کے باسیوں کو عید کی خوشیوں کی پیشگی مبارکباد،خوشیوں کے اس موقع کو ایک دوسرے کے تحفظ کےساتھ منائیں اور کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کی مذہبی و قومی ذمہ داری ادا کریں۔

مزید :

قومی -