زچگی کا عمل لائیو سٹریم کرو، سوشل میڈیا پر ہزاروں پاﺅنڈز کمانیوالی حاملہ لڑکی سے مطالبے کیساتھ ہی مداح نے پیشکش کردی

زچگی کا عمل لائیو سٹریم کرو، سوشل میڈیا پر ہزاروں پاﺅنڈز کمانیوالی حاملہ ...
زچگی کا عمل لائیو سٹریم کرو، سوشل میڈیا پر ہزاروں پاﺅنڈز کمانیوالی حاملہ لڑکی سے مطالبے کیساتھ ہی مداح نے پیشکش کردی
سورس: Instagram/officialcarlabellucci

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اونلی فینز(OnlyFans)نامی ویب سائٹ پر خواتین اپنی فحش تصاویر اور ویڈیوز فروخت کرکے رقم تو کماتی ہی تھیں مگر ایک حاملہ برطانوی خاتون نے اس کے ایک مداح نے حیران کن پیشکش کر دی ہے۔ 
ڈیلی سٹار کے مطابق اس کارلا بیلوشی نامی یہ خاتون اپنے حاملہ ہونے کی تصاویر اونلی فینز پر پوسٹ کرکے ہزاروں پاﺅنڈ زکماتی آ رہی ہے اور اب اس کے ایک مداح نے اسے پیشکش کر دی ہے کہ اگر وہ اپنا زچگی کا عمل اونلی فینز پر لائیو سٹریم کرے تو وہ اسے 10ہزار پاﺅنڈ (تقریباً21لاکھ 60ہزار روپے)دے گا۔
برطانوی شہر ہچین کی رہائشی 39سالہ کارلا کا کہنا ہے کہ ”میں اس ایک مداح کی پیشکش پر ہی کافی حیران تھی کہ میرے بہت سارے مداحوں کی طرف سے مجھے ایک اور حیران کن پیشکش کی جا رہی ہے۔ یہ لوگ مجھ سے میرا دودھ خریدنے کے خواہش مند ہیں اور اس کے عوض خاصی رقم ادا کرنے کو تیار ہیں۔ میں ایک ماڈل اور انفلوئنسر ہوں اور جانتی ہوں کہ اپنے آپ کو فروخت کرنا کتنا اہم ہے۔ میں ایک کاروباری خاتون ہوں اور میں ہی میرا کاروبار ہوں۔ چنانچہ میں اپنا زچگی کا عمل لائیو سٹریم کرنے پر رضامند ہوں تاکہ اس سے رقم کما سکوں۔ بہرحال میں اس حوالے سے کچھ نروس بھی ہوں۔ “

مزید :

ڈیلی بائیٹس -