چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا 88 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ سی پیک آگے بڑھ رہا ہے، پاکستان آگے بڑھ رہا ہے، 720 میگاواٹ کے کیروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 1720 ملین ڈالر سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ کیروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اپریل 2022 میں مکمل ہوجائے گا۔کیروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ دریائے جہلم پر بنایا جارہا ہے، منصوبے میں براہ راست پانچ  ہزار مقامی افراد کی بھرتی کی گئی۔

مزید :

قومی -