جاپان نے 152 ملکوں پر سفری پابندیاں عائد کردیں، کون کونسے ملک شامل ہیں؟ آپ بھی جانیں

جاپان نے 152 ملکوں پر سفری پابندیاں عائد کردیں، کون کونسے ملک شامل ہیں؟ آپ بھی ...
جاپان نے 152 ملکوں پر سفری پابندیاں عائد کردیں، کون کونسے ملک شامل ہیں؟ آپ بھی جانیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا خدشات کے پیش نظر جاپان نے پاکستان اور بھارتی سمیت 152 ملکوں پر سفری پابندیاں عائد کردیں ہیں۔
وزارت خارجہ جاپان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے تیزی سے پھیلنے پر یہ فیصلہ کیا گیا۔پاکستان، بھارت اور دیگر کئی ملکوں کے مسافروں کے داخلے پر پابندیوں کا اطلاق کل(جمعرات ) سے ہوگا۔ مستقل رہائش، ورکنگ ویزا والے غیر ملکی بھی جاپان میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ صرف جاپانی شہریوں کو جاپان میں داخلے کی اجازت ہوگی۔