حماس کا اسرائیل پر ایک اور حملہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی, اب تک کتنے اسرائیلی ہلاک اور زخمی ہوچکے ؟ آپ بھی جانیں

حماس کا اسرائیل پر ایک اور حملہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی, اب تک کتنے اسرائیلی ...
حماس کا اسرائیل پر ایک اور حملہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی, اب تک کتنے اسرائیلی ہلاک اور زخمی ہوچکے ؟ آپ بھی جانیں

  

تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن )حماس کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔

اس حملے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے ویڈیو میں متعدد میزائل اسرائیلی علاقوں میں گرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  حماس نے بھی اسرائیل پر جوابی راکٹ برسائے اور اشکیلون میں اسرائیل کی تیل کی پائپ لائن تباہ کردی جس کے نتیجے میں 5 اسرائیلی ہلاک اور 70 کے قریب زخمی ہو گئے۔ حماس نے اسرائیل پر 100 سے زائد جوابی حملوں کو 13 منزلہ رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملے کا جواب قرار دیا۔

مزید :

بین الاقوامی -