حق کی سیڑھی۔۔۔

تحریر : ریحان سحر
حق ایک ایسی سیڑھی ہے جس کا ہر قدم بہت کٹھن ہے،
تم اگر خود سے مطمئن ہو کہ تم کسی کا بُرا نہیں کر رہے،
تم سب کے ساتھ مخلص ہو،
صرف سچائی کا ساتھ دے رہے ہو تو
اللہ کا شکر ادا کرو کہ
اللہ نے تم کو بہترین انسان بنایا ہے
اور رہی دُنیا کی بات تو
دُنیا صرف اپنی خوشامد اور اپنی ہی بات منوا کر خوش ہوتی ہے......