گاڑیوں پر جمی دھول مٹی سے حیرت انگیز ڈسٹ آرٹ تیار

گاڑیوں پر جمی دھول مٹی سے حیرت انگیز ڈسٹ آرٹ تیار
 گاڑیوں پر جمی دھول مٹی سے حیرت انگیز ڈسٹ آرٹ تیار

  

فلوریڈا (خصوصی رپورٹ) یوں تو ہم گاڑیوں پر جمی دھول مٹی دیکھ کر اسے فوراً ہی صاف کر دیتے ہیں تاہم ایک امریکی ا?رٹسٹ نے تواس سے فن پارے تخلیق کر کے کمال ہی کر دیا ہے۔ یہ ما ہر ا?رٹسٹ پہلے گاڑیوں کو خوب گرداور مٹی میں دوڑاکر گندا کرتا ہے پھر اپنا برش اٹھا کرگاڑی کے شیشے پر موجود مٹی پر خوبصورت ا?رٹ کے فن پارے تخلیق کرتا ہے۔ان مسحور کن فن پاروں کو دیکھ کر یہ یقین ضرور ہو جاتا ہے کہ ا?رٹ تخلیق کرنے کیلئے صرف کینوس ہی نہیں بلکہ گاڑی کے شیشوں پر بھی فن پارے بنائے جا سکتے ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -