بو لیویا میں سالانہ کھو پڑیو ں کے تہو ا رکا انعقاد

بو لیویا میں سالانہ کھو پڑیو ں کے تہو ا رکا انعقاد
بو لیویا میں سالانہ کھو پڑیو ں کے تہو ا رکا انعقاد

  


سکرے (خصوصی رپورٹ) بو لیو یا میں کھو پڑیو ں کا سالانہ مذہبی تہوار منا یا گیا۔ڈے آ ف دی اسکلز نامی اس تہوار کے مو قع پرمقامی باشندوں نے اپنے آباﺅ اجداد اور پیاروں کی کھو پڑیو ں کو پھو لو ں سے سجا یا جسکے بعد قبرستا ن میں انکی اجتماعی رسو مات ادا کی گئیں۔ واضح رہے کہ کھو پڑ یو ں کو سجانے کے بعد ان میں جلتی ہوئی سگر یٹ بھی ڈا لی جا تی ہے کیونکہ یہاں کے لو گوں کا عقید ہ ہے کہ ان رسو مات کی ادا ئیگی سے وہ ہر قسم کی مشکلا ت وآفات سے محفو ظ رہتے ہیں۔

مزید : عالمی منظر


loading...