چین اور امریکا آئی ٹی مصنوعات کے تجارتی ٹیرف میں کمی کے معاہدے پر متفق

چین اور امریکا آئی ٹی مصنوعات کے تجارتی ٹیرف میں کمی کے معاہدے پر متفق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(اے پی پی) چین اور امریکا آئی ٹی مصنوعات کے تجارتی ٹیرف میں کمی کے معاہدے پر متفق ہوگئے۔ وائٹ ہاﺅس سے جاری ایک بیان کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے بیجنگ میں اپیک کے اجلاس کے شرکاءکو بتایا کہ دونوں ممالک انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹریڈ کے ٹیرف میں کمی کے معاہدے پر رضا مند ہوگئے ہیں جو عالمی تجارتی تنظیم کے ٹیرف میں کمی کیلئے جنیوا میں جاری بات چیت کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے معاون ثابت ہوگا۔
(mik/jav/hab 1037:14)

مزید :

کامرس -