اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ، ملائیشیا نے کویت کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ، ملائیشیا نے کویت کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

  

کویت سٹی (نیٹ نیوز) اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ، ملائیشیا نے کویت کو 8 وکٹوں سے ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کویت انڈر 19 کی ٹیم 38 اوورز میں 107 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ یوسف 2 اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ، ملائیشیا نے کویت کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

کویت سٹی (نیٹ نیوز) اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ، ملائیشیا نے کویت کو 8 وکٹوں سے ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کویت انڈر 19 کی ٹیم 38 اوورز میں 107 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ یوسف 23 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ملائیشیا کی جانب سے انور رحمان نے 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ جواب میں ملائیشیا انڈر 19 نے ہدف 19.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 شوندر سنگھ 28 اور وندریپ سنگھ 26 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

3 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ملائیشیا کی جانب سے انور رحمان نے 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ جواب میں ملائیشیا انڈر 19 نے ہدف 19.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 شوندر سنگھ 28 اور وندریپ سنگھ 26 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -