ابوظہبی ٹیسٹ،باﺅلرز نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کیا، مصباح

ابوظہبی ٹیسٹ،باﺅلرز نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کیا، مصباح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ابوظہبی( نیٹ نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ابوظہبی کی کنڈیشنزبالرزکیلئے مشکل ہیں لیکن اس کے باوجود باﺅلرز نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کیا کپتان کا کہنا تھا کہ کسی بیٹسمین کیلئے سنچری سے بڑی کوئی چیزنہیں، مسلسل تین سنچریاں اسکورکرنا بہت زبردست ہے۔مصباح الحق نے کہا کہ تمام پلئیرزبہت محنت سے کھیل رہے ہیں، ہرکھلاڑی اپنا رول بخوبی نبھا رہا ہے۔