عامر اطلس اور فرحان محبوب ورلڈ اوپن میں شرکت کیلئے قطر روانہ

عامر اطلس اور فرحان محبوب ورلڈ اوپن میں شرکت کیلئے قطر روانہ

  

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)قومی سکواش کے دو کھلاڑی عامر اطلس اور فرحان محبوب ورلڈ اوپن میں شرکت کیلئے منگل کو قطر روانہ ہوگئے۔ ورلڈ اوپن 13 نومبر سے قطر شروع ہوگا۔ قطر روانگی سے قبل فرحان محبوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ اوپن میں میگا ایونٹ ہے اس میں شاندار کارکردگی سے ان کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -