عالمی سنوکر کپ، قومی کھلاڑیوں کوتاحال بھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے

عالمی سنوکر کپ، قومی کھلاڑیوں کوتاحال بھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے

 لاہور( سپورٹس رپورٹر) بھارتی سفارتخانے نے تاحال عالمی سنوکر کپ میں شرکت کیلئے قومی کھلاریوں کو ویزے جاری نہیں کئے جس کےلئے کھلاڑی شدت سے انتظار کررہے ہیں‘پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ نے بتایا کہ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 18 سے 29 نومبر تک بھارت کے شہر بنگلور میں کھیلی جائے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...