ایڈم گلکرسٹ 14 نومبر کو42 ویں سالگرہ منائیں گے

ایڈم گلکرسٹ 14 نومبر کو42 ویں سالگرہ منائیں گے

  

سڈنی ( نیٹ نیوز )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز ایڈم گلکرسٹ 42 ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 14 نومبر1971 کو آسٹریلیا کے علاقے نیو ساﺅتھ ویلز میں پیدا ہوئے ۔ انہوںنے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ساتھ انڈین پریمئر لیگ میں ڈیکن چارجز، کنگز الیون پنجاب،آئی سی سی ورلڈ، الیون، مڈل سکس، نیو ساﺅتھ ویلز اور ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیموں کی نمائندگی کی ۔آسٹریلیا کی جانب سے کھیلتے ہوئے ایڈم گلکسرسٹ نے 96 ٹیسٹ میچز میں 5570 رنز سکور کئے۔

 جبکہ 287 ایک روزہ میچز میں 9619 سکور کرنے میں کامیاب ہوئے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -