فلوریڈا‘ سڑک میں پیدا ہونے والا گڑھاکار کو نگل گیا

فلوریڈا‘ سڑک میں پیدا ہونے والا گڑھاکار کو نگل گیا

  

فلوریڈا(آن لائن)امریکی ریاست فلوریڈا کے سڑک میں پیدا ہونے والا گڑھا، ایک کار کو نگل گیا، فلوریڈا کے فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق ہا لی ڈے علاقے میں بننے والا گڑھا،، 10 فٹ چوڑا اور 10 فٹ گہرا ہے، جس میں ایک کار گرگئی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا، ریسکیو اہلکاروں نے قریبی آباد 6 خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے جبکہ گڑھے کے قریب موجود دیگر 4 ٹریلرز کو ہٹالیا گیا ہے، حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید :

عالمی منظر -