طنزومزاح سے بھرپورتھیٹر پلےایڈیٹ ان لوو کی ریہرسل جاری

طنزومزاح سے بھرپورتھیٹر پلےایڈیٹ ان لوو کی ریہرسل جاری

  

کراچی (این این آئی)تھیٹر ڈراموں کی بڑھتی مقبولیت اور معیاری تھیٹر پیش کیے جانے کے باعث نوجوان فن کار بھی پاکستان میں تھیٹر کی ترقی کے خواہاں ہیں۔کراچی میں نوجوان فن کاروں کا ایک گروپ ان دنوں تھیٹر ڈارمے ایڈیٹ ان لوو کی ریہرسل میں مصروف ہے۔ فنکاروں کے اس گروپ کا کہناہے کہ لوگوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ تھیٹرکو معیاری انداز سے پیش کیا جائے۔ فنکاروں کا کہنا ہے کہ وہ دن رات ریہرسل میں مصروف ہیں۔

مزید :

کلچر -