ہنی شہزادی کی شوبز میں واپسی ، رواں ہفتے فیصل آباد میں پرفارم کرینگی

ہنی شہزادی کی شوبز میں واپسی ، رواں ہفتے فیصل آباد میں پرفارم کرینگی

  

لاہور ( این این آئی) اداکارہ ہنی شہزادی کی شوبز میں واپسی ، رواں ہفتے فیصل آباد نشاط تھیٹر میں نئے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔ اداکارہ ہنی شہزادی اپنے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے بعد پہلی مرتبہ فیصل آباد نشاط تھیٹر میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامہ میں اداکاری کرینگی ۔ اس حوالے سے انہوں نے ڈرامہ پروڈیوسر سے اپنے تحفظ کے لئے سکیورٹی کے حوالے سے بھی معاملات طے کر لیے ہیں ۔

مزید :

کلچر -