پیسوں کیلئے نہیں صرف اپنے بیٹے کیلئے فلمیں کرنا چاہتا ہوں‘اکشے کمار

پیسوں کیلئے نہیں صرف اپنے بیٹے کیلئے فلمیں کرنا چاہتا ہوں‘اکشے کمار

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ کے اداکار اکشے کمار اپنے سٹنٹس سے مسلسل شائقین کو حیران کرتے آئے ہیں۔دوسرے بڑے اداکاروں کے مقابلے وہ سال میں کئی فلمیں کرتے ہیں، لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ ایسی فلمیں نہیں کرنا چاہتے جو 100 یا 200 کروڑ روپے کی کمائی کریں۔اکشے کہتے ہیں کہ وہ پیسوں کے لیے نہیں بلکہ صرف اپنے بیٹے کے لیے فلمیں کرنا چاہتے ہیں۔انھوں نے کہاکہ میں اچھی فلمیں کرنا چاہتا ہوں۔

مزید : کلچر


loading...