پاکستانی ڈراموں نے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا ہے،پری ہاشمی

پاکستانی ڈراموں نے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا ہے،پری ہاشمی
پاکستانی ڈراموں نے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا ہے،پری ہاشمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل پری ہاشمی نے کہا ہے کہ سوپ”میری ماں“اور بہو بیگم“میں مختلف نوعیت کے کردار ہیں۔ناظرین میں مسلسل ان ڈراموں کی مقبولیت بڑھ رہی ہے ۔میں نے ہمیشہ ان کرداروں کو ترجیح ندی ہے جن میں پرفارمنس کا مارجن موجود ہوتا ہے ۔ایک سوال کے جواب میںپری ہاشمی نے کہا کہ مجھے ان دنوں دو نئے پراجیکٹس میں اہم نوعیت کے رولز کی پیشکش ہے لیکن میں ان میں سے کونسے ڈرامے میں کام کروں گی اس کا فیصلہ جلد ہی کروں گی۔پاکستانی ڈراموں نے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا ہے۔

مزید :

کلچر -