اورینٹل کالج کی نئے آنے والے طلباءکے اعزاز میں استقبالیہ تقریب آج ہو گی

اورینٹل کالج کی نئے آنے والے طلباءکے اعزاز میں استقبالیہ تقریب آج ہو گی

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے زیر اہتمام نئے آنے والے طلباءو طالبات کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب آج بروز بدھ مورخہ 12 نومبر صبح 10 بجے شیرانی ہال اولڈ کیمپس میں منعقد ہو گی۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران تقریب کی صدارت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...