چھٹی سالانہ مجلس عزا برائے خواتین16نومبر کو ساندہ خورد میں ہو گی

چھٹی سالانہ مجلس عزا برائے خواتین16نومبر کو ساندہ خورد میں ہو گی

  

لاہور(پ ر) مسز نسرین جعفر کی جانب سے چھٹی سالانہ مجلس عزا برائے خواتین اتوار 16نومبر کو 12بجے دوپہر مکان نمبر5عباس سٹریٹ نمبر ایک جوائے شاہ روڈ ساندہ خورد میں منعقد ہو گی۔ اختتام مجلس پر شبیہ علم حضرت عباس برآمد ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -