زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلافکارروائی

زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلافکارروائی

  

لاہور( جنرل رپورٹر) ڈی سی اوکی ہدایت پر سیکرٹری آر ٹی اے کی چھا پہ ما ر ٹیموں نے شہر میں زائد کرایہ وصول کر نے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی سیکرٹری آر ٹی اے کی ٹیموں نے شہر کے06اڈوں کو چیک کیا اور وہا ں پر زائد کرایہ وصول کر نے پر6گاڑیوں کو بند کروا نے کے علا وہ15ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے جبکہ 1گاڑی کا روٹ پر مٹ کینسل کر دیا اورکرایہ نامہ آویزاں نہ کر نے پر14گاڑیوں کے خلاف کارروائی بھی کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -