مجتبیٰ شجاع الرحمن کی مرحومہ ہمشیرہ کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کےلئے قرآن خوانی
لاہور(پ ر)وزیر قانون ،خزانہ،ایکسائز وٹیکسیشن پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن کی مرحومہ ہمشیرہ کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کے لئے صوبائی وزیرکی رہائش گاہ 50- جی ٹی روڈ(شاذولیبارٹری) پرقرآن خوانی ونعت خوانی کی تقریب منعقد کی گئی- تقریب میںسابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ،وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی، صوبائی وزراءچوہدری شیر علی وراجہ اشفاق سرور،سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد، سابق صوبائی وزراءچوہدری محمد اقبال، ارشد خان لودھی، حسین جہانیاں گردیزی، احمد علی اولکھ، ممبران قومی وحید عالم خان، وصوبائی اسمبلی با¶ اختر، میاں محسن لطیف، سیف الملوک کھوکھر، چوہدری سجاد حیدر گجر ، چوہدری طاہر سندھو، رمضان صدیق بھٹی ، میاں منیر، ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، فرزانہ بٹ ، سلمی بٹ ، عائشہ جاوید، شازیہ کامران ، حنا پرویز بٹ ،خواجہ احمد حسان ، سابق چیف سیکرٹری سلمان صدیق ، کمشنر گوجرانوالہ خواجہ شمائل ، صوبائی سیکرٹریز خالد مسعود چوہدری ، جواد رفیق ملک ، عبداللہ سنبل ، کیپٹن (ر) محمد یوسف ، ڈی جی ایکسائز احمد عزیز تارڑ، ڈی جی اینٹی کرپشن انور رشید ، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران ، وائس چانسلر لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر صبیحہ منصور، پرنسپل کوئین میری کالج ڈاکٹر عرفانہ مریم، پرنسپلزکوٹ خواجہ سعیدو اسلامیہ گرلز کالج کوپرروڈ، میاں محمود ذکاءالرحمن ، میاں مصبا ح الرحمن ، احمد شجاع الرحمن ، اسد شجاع الرحمن ،مجیب الرحمن شامی، مسلم لیگ (ن) ودیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں،ورکرز، چیمبرز آف کامرس کے ممبران سمیت اعلی افسران نے بھی شرکت کی۔