مسلم لیگ(ن) حلقہ این اے127اور پی پی154کا اجلاس

مسلم لیگ(ن) حلقہ این اے127اور پی پی154کا اجلاس

لاہور ( پ ر ) مسلم لیگ ن حلقہ این اے 127 اور پی پی154 کے مقامی رہنماؤں کا خصوصی اجلاس گزشتہ روز مسلم لیگ ہاؤس صادق چوک گرین ٹاؤن میں ہوا ، اجلاس میں ایوب چوہدری سیکرٹریٹ انچارج ،چوہدری بشیر،گلستان خان،فیصل شامی، غلام نبی طور ، آصف بیگ ، آصف شاہ ، مرزا اخلاق، زبیر و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں حلقہ میں ہو نے والے ترقیاتی کاموں پر ایم این اے وحید عالم اور ایم پی اے زعیم قادری کی کاوشوں کو سراہا گیا،اجلاس میں سانحہ واہگہ بارڈر میں شہید ہونے والوں کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...