پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمدگنگا رام شعبہ یور الوجی کے سربراہ تعینات

پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمدگنگا رام شعبہ یور الوجی کے سربراہ تعینات

  

لاہور( جنرل رپورٹر) فاطمہ جناح میڈیکل کالج سر گنگارام ہسپتال میں پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد نے شعبہ یورالوجی کے سربراہ کا چارج سنبھال لیا وہ پی جی ایم آئی جنرل ہسپتال، علامہ اقبال میڈیکل کالج جناح ہسپتال، شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان و میو ہسپتال میں بھی فرائض سرانجام دیتے رہے ڈاکٹر ممتاز احمد پاکستان ایسوسی ایشن آف یورالوجیکل سرجنز کے صدر بھی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -