ایس ایچ اوتنخواہ قرق کرنے کا حکم

ایس ایچ اوتنخواہ قرق کرنے کا حکم

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز حسن اعوان نے عدالتی احکامات کی مسلسل عدم تعمیل کی پاداش میں ایس ایچ او تھانہ ملت پارک کی تا حکم ثانی تنخواہ قرق کرنے کا حکم جاری کرتے ہو عدالت میں طلب کرلیا ہے۔

 فاضل جج نے مذکورہ حکم زیر سماعت 2005 ءکے ایک مقدمہ قتل میں بار بار حکم جاری کرنے کے باوجود استغاثہ کے گواہ پیش نہ کرنے کی پاداش میں جاری کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...