پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام سیمینار آج ہو گا

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام سیمینار آج ہو گا

  

  • لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام صحت مند پاکستان کے حصول کے لئے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے موضوع پر سیمینار آج بروز بدھ مورخہ 12 نومبر صبح 11 بجے الرازی ہال میں منعقد ہو گا۔ سیمینار کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کریں گے۔

    س موقع پر ایم ڈی یو ایس اے اور ڈائریکٹر گلوبل ویلنیس انی شی ایٹو ڈاکٹر ثمینہ احمد اور اقوام متحدہ کے پولیو آگاہی مہم کے سفیرسلمان خصوصی طور پر خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -