اکیڈمی آففیملی فزیشنز کا فیملی کون کانفرنس کے ممبران کے اعزاز میںعشائیہ

اکیڈمی آففیملی فزیشنز کا فیملی کون کانفرنس کے ممبران کے اعزاز میںعشائیہ

  

لا ہور ( جنرل رپورٹر)پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز (رجسٹر ڈ )کے زیر اہتما م فیملی کو ن کا نفر نس 2015کے حو الے سے معزز اراکین کے اعزاز میں ویلکم ڈنرکا ا ہتمام کیا گیا اس تقر یب میں مشیر صحت وزیر اعلیٰ پنجا ب خو اجہ سلیما ن ر فیق مہمان خصو صی تھے جبکہ پر نسپل جنر ل ہسپتا ل انجم حبیب وہر ہ ،ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پر ویز ،پی ایم اے صد ر اشر ف نظا می ، اظہا ر چودھری،پروفیسر شا ہینہ آ صف ،ڈاکٹر سعید الہی،پر وفیسر خا لد مسعو د گو ند ل ،ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں،پر وفیسر سہیل چغتا ئی ،پر وفیسر طیبہ وسیم ،پروفیسر ثا قب صد یق،ڈاکٹر طا ہر چو دھری ،ڈاکٹر ثمینہ سعید ،ڈاکٹر عمر فا رق بلو چ ،ڈاکٹر سعید احمد ، پر وفیسر ابو بکر صد یق،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی ،ڈاکٹر مظہر چو دھری ،پر وفیسر مجید چو دھری پر وفیسر نسیم ریا ض ،ڈاکٹر ریا ض،ڈاکٹر سجا د ملک ، ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹر عطا لر حمن بٹ،ڈاکٹر عا صم شفیق،پر وفیسر وحید ،پر وفیسر ار شد چیمہ ،پر وفیسر ریحا نہ محمو د ملک ،ڈاکٹر تنو یر زبیر ی ،پر وفیسر صفد علی ملک پر وفیسر محمد علی ،پر وفیسر محمد اشر ف سمیت ڈاکٹر وں نے کثیر تعد اد میں شر کت کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے مشیر صحت وزیر اعلیٰ پنجا ب خو اجہ سلیما ن ر فیق کا کہنا تھاکہ پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز (رجسٹر ڈ)ڈاکٹر طا رق محمو د میا ںکی ٹیم ہیلتھ ایجو کیشن کے لیے فیملی کو ن کے لیے یہ گر ا قد ر خد مت انجا م دے رہے ہیں ان کا کہنا تھاحکومت کی جانب سے ہونے والے کام کو پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے عہدیدار سر انجام دے رہے ہیںہیلتھ کے شعبے میں روزانہ جو نئی تحقیقا ت ہو تی ہیں ان کے با رے میں ڈاکٹر وں کو علم ہو نا چا ہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -