ممتاز سکالر عبدالحفیظ مرزا کو فرانس کے بڑ ے ایوارڈ برائے کلچر اور تعلیم سے نوازا گیا
لاہور(پ ر) فرانسیسی زبان کے ممتاز سکالر عبدالحفیظ مرزا کو ان کی فرانسیسی زبان میں اعلیٰ تخلیق خدمات کے عوض حکومت فراسن کی جانب سے فرانس کا بڑا ایوارڈ برائے کلچر اور تعلیم Plames Academiques دیا گیا۔ یاد رہے کہ عبدالحفیظ مرزا فرانسیسی زبان پر سند کا درجہ رکھتے ہیں اور ہر سطح پر ان کی صلاحیتوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔